مختلف واقعات میں تین دوشیزائیں اغوا

مختلف واقعات میں تین دوشیزائیں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں تین دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں پولیس کے مطابق 70شمالی سے شہزاد وغیرہ نے 19ساہ مسماۃ (م)، چک9ایم ایل سے فیصل اور اسکے ساتھیوں نے 22سالہ مسماۃ(ش) اور موضع رادھن سے رمضان وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(ن) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی۔

مختلف واقعات میں تین دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں پولیس کے مطابق 70شمالی سے شہزاد وغیرہ نے 19ساہ مسماۃ (م)، چک9ایم ایل سے فیصل اور اسکے ساتھیوں نے 22سالہ مسماۃ(ش) اور موضع رادھن سے رمضان وغیرہ نے 18سالہ مسماۃ(ن) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں