زمین کے تنازع پر گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

زمین کے تنازع پر گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کڑانہ پولیس نے چک نمبر 34 شمالی میں زمین کے تنازع پر گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے۔

 دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کے الزام میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،پولیس کے مطابق محمد نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر الیاس، محمد افضل، محمد شریف، مسماۃ ارشاد بی بی وغیرہ نے اس کی اہلیہ پر حملہ کیا، اسے کپڑے پھاڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...