ہمسائی پر آوازے کسنے پر دو سگے بھائی قانون کی زد میں آ گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہمسائی پر آوازے کسنے پر دو سگے بھائی قانون کی زد میں آ گئے۔
52الف شمالی کی رہائشی (گ) نے پولیس کو بتایا کہ محلے دار عبداﷲ اور اسکے بھائی غلام مجتبیٰ نے مبینہ طور پر میری عفت میں خلل ڈالا اور آوازیں کستے رہے ، اور اہل محلہ کی مداخلت پر غلیظ گالیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔جس پر پولیس نے دونوں بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments