3نامعلوم افراد کی فائرنگ

3نامعلوم افراد کی فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) علی پور سیداں کے طفیل اور وقاص لوڈر رکشہ پر سوار سردار پور جا رہے تھے کہ مذکورہ مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار تین افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس پر دونوں زخمی جبکہ ملز م فرار ہو گئے۔

 علی پور سیداں کے طفیل اور وقاص لوڈر رکشہ پر سوار سردار پور جا رہے تھے کہ مذکورہ مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار تین افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس پر دونوں زخمی جبکہ ملز م فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں