میکے سے رقم نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد

 میکے سے رقم نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو اخراجات کے لیے میکے سے رقم لانے کے مطالبے پر مبینہ تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔

 جہاں شوہر پر الزام ہے کہ اس نے انکار کرنے پر اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ بے ہوش ہو گئی اس کی شادی آفتاب سے ہوئی تھی اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر ہے گزشتہ روز شوہر گھر آیا اور بغیر کسی تمہید کے مبینہ طور پر اہلیہ پر تشدد شروع کر دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...