بھیرہ میں سیلاب کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں ، انتظامیہ
بھیرہ میں سیلاب کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں ، انتظامیہ جب تک سرکاری سطح پر کوئی اعلان نہ ہو لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا کی تحصیلوں ساہیوال’ شاہپور’ بھیرہ میں سیلاب کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے دریائے جہلم میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے سیلابی صورت میں دریاء میں اتنی گنجائش ہے کہ وہ 4لاکھ کیوسک تک کا ریلا بآسانی اپنے اندر سمو سکتا ہے ،انتظامیہ کی جانب سے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ جب تک سرکاری سطح پر کوئی اعلان نہ ہو لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments