ڈکیتی کی جھوٹی کال پر شہری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی کال کر کے پولیس کو دوڑیں لگوانے والے شہری دھر لیا گیا،بھابھڑہ سے دانیال نامی شخص نے ریسکیو 15 پر اطلاع دی تھی کہ اس کی کریانہ سٹور پر دو مسلح افراد نے واردات کی ہے ۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کر کے پولیس کو دوڑیں لگوانے والے شہری دھر لیا گیا،بھابھڑہ سے دانیال نامی شخص نے ریسکیو 15 پر اطلاع دی تھی کہ اس کی کریانہ سٹور پر دو مسلح افراد نے واردات کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments