بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے 9سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا یہ کہ پھلروان میں محمد رمضان نامی شخص نے دیہہ کے رہائشی ذوالفقا کے 9سالہ بیٹے شارپ کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

 اوباش نے 9سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا یہ کہ پھلروان میں محمد رمضان نامی شخص نے دیہہ کے رہائشی ذوالفقا کے 9سالہ بیٹے شارپ کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...