سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کیمپ قائم

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کیمپ قائم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھلوال، بھیرہ ڈرین میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث ملحقہ آبادیوں میں پانی داخل ہونے کے بعد 1122 کا آپریشن بھی جاری ہے۔

متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں اور ضروری مشینری ،امدادی سامان کیساتھ ٹیمیں موجود ہیں۔  اب تک 25 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے جن میں 9 مرد، 6 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...