لڑکی سے زیادتی کی کوشش

 لڑکی سے زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 92جنوبی میں نذیر نے محلے دار نواز کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی 16سالہ (ص) کو اکیلا پا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ملزم اہل محلے کے آنے کے خوف سے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 نواحی علاقے 92جنوبی میں نذیر نے محلے دار نواز کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی 16سالہ (ص) کو اکیلا پا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ملزم اہل محلے کے آنے کے خوف سے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...