شوہر پر ہراساں کا مقدمہ درج

شوہر پر ہراساں کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 23 جنوبی میں خاتون نے اپنے شوہر پر تشدد، سنگین دھمکیوں اور ہراساں کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کروا دیا، سدرہ نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر اسے آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔

نواحی علاقے چک نمبر 23 جنوبی میں خاتون نے اپنے شوہر پر تشدد، سنگین دھمکیوں اور ہراساں کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کروا دیا، سدرہ نے مؤقف اختیار کیا کہ شوہر اسے آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...