لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی

لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے ہجّن میں واقع گیس فلنگ سینٹر پر ایل پی جی سلنڈر میں گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فائر وہیکلز اور ایمبولینس لیکر پہنچ گئیں۔

نواحی علاقے ہجّن میں واقع گیس فلنگ سینٹر پر ایل پی جی سلنڈر میں گیس بھرتے ہوئے اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کو  اطلاع ملتے ہی فائر وہیکلز اور ایمبولینس لیکر پہنچ گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...