گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ کر والدین  کے حوالے کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی کاروائی، گمشدہ لڑکی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا بتایا جاتا ہے۔

 کہ تھانہ لکسیاں پولیس کی نمرہ شہزادی کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم نے ایس ایچ او لکسیاں انسپکٹر ارباب طفیل کو بچی کو بحفاظت ڈھونڈنے کے احکامات جاری کیے ، پولیس ٹیم نے بچی کو بحفاظت ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا جس پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...