ڈاکوؤں نے ملت آباد کے رہائشی سے نقدی و موبائل چھین لیا

ڈاکوؤں نے ملت آباد کے رہائشی سے نقدی و موبائل چھین لیا

ڈاکوؤں نے ملت آباد کے رہائشی سے نقدی و موبائل چھین لیا 7شمالی سے ٹرانسفارمر،محمد عثمان کے زرعی فارم سے سولر سسٹم چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران 58جنوبی کے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ملت آباد کے رہائشی محمد نعیم سے نقدی و موبائل چھین لیا ، جبکہ 7شمالی سے واپڈا کا قیمتی ٹرانسفارمر،17شمالی کے محمد عثمان کے زرعی فارم سے بھاری مالیت کا سولر سسٹم،15جنوبی کے قاسم ظفر،فیکٹری ایریا کے محمد الطاف،89جنوبی کے رضوان مظفر،گرنہ کالونی کے احمد علی کے گھروں سے 20لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات،نقدی و دیگر سامان،47اڈا کے محمد سرفراز کی دوکان سے ساڑھے سات لاکھ روپے مالیت کی بیٹریاں و دیگر اشیاء،8شمالی سے بلال احمد،سیدوآنہ سے ارسلان اکرم،9شمالی سے ندیم ممتاز،یونیورسٹی روڈ سے محمد عبداﷲ کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...