اہم مقامات کی سکیورٹی کیلئے 1000 سے زائد افسران و اہلکار فرائض انجام دیتے رہے

 اہم مقامات کی سکیورٹی کیلئے  1000 سے زائد افسران و  اہلکار فرائض انجام دیتے رہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور مسیحی برادری کی اتوار کی عبادات کے موقع پر سرگودھا پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کے لیے قائم پولنگ اسٹیشنز، گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کی سکیورٹی کیلئے 1000 سے زائد افسران و اہلکار فرائض انجام دیتے رہے ، جبکہ ایلیٹ فورس کے جوانوں کو مختلف علاقوں میں گشت پر مامور رکھا گیاپولیس حکام نے مختلف پولنگ اسٹیشنز اور سکیورٹی پوائنٹس کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...