ہمسائی پر تشدد کا مقدمہ درج

ہمسائی پر تشدد کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے آہلی راواں میں تانک جھانک سے منع کرنے کا رنج رکھنے والے دو افراد نے ہمسائی کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنایاپولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ۔

نواحی علاقے آہلی راواں میں تانک جھانک سے منع کرنے کا رنج رکھنے والے دو افراد نے ہمسائی کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنایاپولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...