تیز رفتاری کے باعث2موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں،2افراد زخمی

تیز رفتاری کے باعث2موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں،2افراد زخمی

خوشاب (نمائندہ دنیا )کوہلر ٹاؤن سیم بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں محمد رضوان اور محمد یوسف شدید زخمی ہو گئے ۔

حادثے میں دونوں افراد کی ٹانگیں متاثر ہوئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...