جیٹھ کا خاتون پر تشدد ،مقدمہ درج

جیٹھ کا خاتون پر تشدد ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گلشن احمد ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر جیٹھ نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا،متاثرہ خاتون رابعہ بتول کے مطابق اس کا خاوند مزدوری کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

گلشن احمد ٹاؤن میں گھریلو تنازع پر جیٹھ نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا،متاثرہ خاتون رابعہ بتول کے مطابق اس کا خاوند مزدوری کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...