منشیات فروش گرفتار 580 گرام چرس برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا)پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 580 گرام چرس برآمد مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سلانوالی کے ایس ایچ او سرفراز احمد دتوانہ نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک منشیات فروش مسمی ولیم داؤد ولد سعید مسیح سکنہ چک نمبر 107 شمالی تحصیل سلانوالی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 580 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments