پیشہ ور بھکاری گرفتار

پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...