سلانوالی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 20 لٹر شراب برآ مد
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 20 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
تھانہ سلانوالی میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک شخص مسمی زوالفقار ولد احمد سکنہ ڈیرہ جاڑہ تحصیل ساہیوال کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 20 لٹر شراب برآمد کر کے زیر دفعہ 3/4 امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments