راستے میں خاتون کو تنگ کرنے پرمقدمہ

راستے میں خاتون کو تنگ کرنے پرمقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواب پور پٹھانوالہ میں ملزم تیمور خاتون مسماۃ(ب)کو راستے میں پریشان کرتا تھا،گزشتہ رات ملزم دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا، اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دیے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواب پور پٹھانوالہ میں ملزم تیمور خاتون مسماۃ(ب)کو راستے میں پریشان کرتا تھا،گزشتہ رات ملزم دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا، اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دیے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...