گھر کی چھت سے سولر پلیٹیں تاریں اور قیمتی سامان چوری

 گھر کی چھت سے سولر پلیٹیں تاریں اور قیمتی سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں چور گھر کی چھت سے سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان لے گئے ۔

 قمر عباس نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی چھت سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...