ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments