خواتین کو گھریلو تشدد جسما نی ہرا سانی سے نمٹنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر آرٹ اینڈ فن ایسوسی ایشن مہوش بلوچ نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت نے خواتین کو گھریلو تشدد جسما نی ہرا سانی اور آ ن لا ئن مسائل سمیت مختلف مشکلا ت سے نمٹنے میں مد د فراہم کر نے کیلئے ٹو ل فری ہیلپ لائن متعارف کر اد ی۔
ضرورت ا س امر کی ہے کہ معصو م بچوں کے جنسی استحصا ل اور ہر اسانی کا مکمل طور پر خاتمہ کر نے کیلئے بھی سخت ترین قا نو ن ساز ی کی جا ئے تا کہ ا یسے د ر ند ے اپنے مذ مو م مقا صد سے پیچھے ہٹ سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments