بغیر لائسنس ڈرائیونگ کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments