خواتین لیڈی ڈاکٹر کا پرس لے اڑیں

خواتین لیڈی ڈاکٹر کا پرس لے اڑیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مریض بن کر کلینک میں داخل ہونیوالی 4خواتین پر لیڈی ڈاکٹر کا پرس لے اڑیں، پلازہ چوک کی زاہدہ نے پولیس کو بتایا کہ 4خواتین مریض بن کر اسکے کلینک میں آئیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 مریض بن کر کلینک میں داخل ہونیوالی 4خواتین پر لیڈی ڈاکٹر کا پرس لے اڑیں، پلازہ چوک کی زاہدہ نے پولیس کو بتایا کہ 4خواتین مریض بن کر اسکے کلینک میں آئیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...