طالبات کو ہراساں اور راستہ روکنے والا مرکزی ملزم گرفتار
موچھ (نمائندہ دنیا)سکول کی طالبات کو ہراساں اور راستہ روکنے والا مرکزی ملزم گرفتار ۔
پولیس نے سوانس میں سکول کی طالبات کو چھٹی کے وقت ہراساں کرنے اور راستہ روکنے کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم آکاش عرف کاشی ولد شادی بیگ سکنہ سوانس کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments