سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

 سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ضلع بھر کے چرچز میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرلیے گئے ، تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو اپنی نگرانی میں سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ضلع بھر کے چرچز میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرلیے گئے ، تمام سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کو اپنی نگرانی میں سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...