چشمہ پر پولیس کی کارروائی ،غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہ برآمد

 چشمہ پر پولیس کی کارروائی ،غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہ برآمد

گاڑی سے 406 ڈنڈے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور 50 کلو چھالیہ ب ملا ، ملزم گرفتار

کندیاں(نمائندہ دنیا) ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر پولیس کی کارروائی غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہ برآمد، ملزم گرفتار ۔بین الصوبائی ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر کندیاں پولیس نے اسمگلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہ برآمد کر لی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 406 ڈنڈے نان کسٹم پیڈ غیر ملکی سگریٹ اور 50 کلو چھالیہ برآمد ہوئی جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیاپولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے برآمد ہونے والا سامان قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...