فاؤنڈر گر و پ بے لو ث خد ما ت کی بد و لت جیتی،محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔
کہ سرگودہا چمبر آف کا مر س کے ا لیکشن میں فا ؤ نڈرگر و پ نے نا مز د امیدواروں نے ریکارڈ ووٹوں سے کا میابی حاصل کر کے ثا بت کر د یا کہ فاؤنڈر گر و پ کی کا روبا ر ی بر اد ر ی کے لیے بے لو ث خد ما ت اور ا ن کے حقوق کے تحفظ کی بد و لت یہ جیت ممکن ہو ئی ہے فاؤنڈر گروپ ہمیشہ ہی کا رو با ر ی بر اد ر ی کے حقوق اور مفادا ت کا محافظ ثا بت ہو ا ہے فا ؤنڈر گرو پ کی جیت پر فا ؤنڈ ر گر و پ کے قائدین اور ممبر ا ن مبا ر کبا د کے مستحق ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments