دوکانوں اور ورکشابوں میں چیکنگ ،جبری مشقت کرنے والے دو بچے بازیاب

دوکانوں اور ورکشابوں میں چیکنگ ،جبری  مشقت کرنے والے دو بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے گل والا پھاٹک، بھلوال روڈ سمیت دیگر مقامات پر واقع دوکانوں اور ورکشابوں میں چیکنگ کے دوران روکس مسیح ،تابش اور انس جن کی عمریں 12سے 14سال بتائی جاتی ہیں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد ابرار،ذیشان اور افضل کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے گل والا پھاٹک، بھلوال روڈ سمیت دیگر مقامات پر واقع دوکانوں اور ورکشابوں میں چیکنگ کے دوران روکس مسیح ،تابش اور انس جن کی عمریں 12سے 14سال بتائی جاتی ہیں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد ابرار،ذیشان اور افضل کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...