24ویں سالانہ عزت مصطفی کانفرنس ؐ آمد مصطفی مرحبا مرحبا آج ہو گی

24ویں سالانہ عزت مصطفی کانفرنس ؐ  آمد مصطفی مرحبا مرحبا آج ہو گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 24ویں سالانہ عزت مصطفی کانفرنس ؐ آمد مصطفی مرحبا مرحبا 23ستمبر کو منعقد ہو گی جس میں انٹر نیشنل قراء، علماء کرام، نعت خواں سمیت ملک بھر سے عاشقان رسول ؐ شرکت کریں گے عزت مصطفی کانفرنس جامع مسجد غوثیہ چک 90جنوبی میں 23ستمبر بروز بدھ بعد نماز عشاء شروع ہو گی جو رات گئے۔

تک جاری رہے گی حضرت علامہ مولانا محمد عبدالرشید اویسی، خطیب پاکستان حضرت علامہ مولانا محمد عبدالوحید صدیقی خصوصی خطاب کریں گے جبکہ عالمی شہرت یافتہ قاری القراء عصام الظہوری،قاری القراء فخر القراء علی السید بدر آف مصر خصوصی شرکت کریں گے اور تلاوت کلام الہی سے روح کو منور کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...