خاتون منشیات فروش گرفتار 520 گرام چرس برآمد

خاتون منشیات فروش گرفتار  520 گرام چرس برآمد

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا)تھانہ لکسیاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون منشیات فروش جعفری بیگم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ کے قبضہ سے 520 گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...