ٹریفک قوانین کی پامالی پر 17 گاڑیاں ڈرائیورز سمیت بند

ٹریفک قوانین کی پامالی پر 17 گاڑیاں ڈرائیورز سمیت بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کا خصوصی کریک ڈاؤن، پابندی کے باوجود ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی۔۔۔

بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے، تیز رفتاری، غیر معیاری سلنڈر رکھنے اور دیگر ٹریفک قوانین کی پامالی پر 17گاڑیوں کو ڈرائیورز سمیت بند کر دیا گیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...