سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہریوں کیلئے پریشانیوں میں اضافہ

سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ  شہریوں کیلئے پریشانیوں میں اضافہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کی جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہریوں کیلئے پریشانیوں میں اضافہ کا سبب بنتی جا رہی ہے۔

بالخصوس سکول اور دفاتر کو جانیوالے طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں ہم لوگ اپنی اور بچوں کی ضروریات زندگی پوری کریں یا پھر گیس نہ ہونے کی صورت میں سلنڈر خریدیں سلنڈر خریدنا ہماری پہنچ سے باہر ہے لہذا حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ فی الفور ختم کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...