بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کے الزام  میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 9سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق چک نمبر 101 جنوبی کے رہائشی عدنان علی کو مقامی دربار سے میلہ دیکھ کر واپس آتے ہوئے اورنگزیب نے مبینہ طور پر زبردستی فصل کماد میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، بچے کے شور پر لوگ موقع پر پہنچ گئے ، جنہیں دیکھ کر ملزم مبینہ طور پر فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش اور قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...