نئے کریشنگ سیزن میں شوگر ملوں کی واجبات کی کلیئرنس سے مشروط

نئے کریشنگ سیزن میں شوگر ملوں  کی واجبات کی کلیئرنس سے مشروط

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نئے کریشنگ سیزن میں شوگر ملوں کی شمولیت واجبات کی کلیئرنس سے مشروط قرار دیدی گئی۔

حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سے کلیئرنس سرٹیفکیٹس مانگ لئے ،کین کمشنر پنجاب کی جانب سے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو گزشتہ رو ز آگاہ کیا گیا کہ حکومت نے کاشتکاروں کے سابقہ واجبات کلیئر کرنیوالی شوگر ملوں کو ہی کریشنگ سیزن کے آغاز کی اجازت دینے کا فیصلہ ہے شوگر ملوں کی انتظامیہ سے کلیئرنس سرٹیفکیٹس حاصل کر یں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...