سکولز اور ہسپتالوں کے قرب و جوار میں گندگی کے ڈھیر لگوانے پر پابندی

 سکولز اور ہسپتالوں کے قرب و جوار  میں گندگی کے ڈھیر لگوانے پر پابندی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت نے سرگودھا سمیت ریجن بھر کے بلدیاتی اداروں کو مین روڈز، ہائی وے روڈز مزید مقامات سکولز اور ہسپتالوں کے قرب و جوار میں گندگی کے ڈھیر لگوانے پر پابندی لگاتے ہوئے۔۔۔۔

 ان اداروں کو سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ، روڈز کے کناروں پر گندگی کے ڈھیر لگنے سے سڑکات سکڑ گئی ہیں۔ جو حادثات کا سبب بن رہی ہیں، دریں اثناء حکومت نے ستھر ا پنجاب پروگرام کے تحت جاری مہم کے دوران متعلقہ انتظامیہ آبادی سے ایک کلو میٹر جبکہ نہر، دریا، جھیل، پونڈ اور واٹر سپلائی کی حدود سے پانچ سو میٹر تک گندگی کو ڈیمپ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...