خوشاب:ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار پستول،گولیاں برآمد

 خوشاب:ناجائز اسلحہ رکھنے  کے الزام میں ایک شخص گرفتار  پستول،گولیاں برآمد

خوشاب (نمائندہ دنیا )صدر پولیس جوہر آباد نے ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول اور 19 کارتوس برآمد ہوئے ۔پولیس نے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...