آر پی او محمد شہزاد آصف خان کے تبادلہ پر الوداعی تقریب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے سرگودھا سے تبادلہ پر الوداعی تقریب میں دفتری سٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے پولیسنگ کے حوالے سے سرگودھا ریجن کو مثالی قرار دیا اور دہشت گردوں کے حملوں کا ناکام بنانے اور ان کو کیفرکردار تک پہنچانے میں میانوالی پولیس کی بہادری کو سراہا ۔ انہوں نے تعینات عملے کی کارکردگی اور جملہ امور میں مہارت کو سراہا۔
آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے سرگودھا سے تبادلہ پر الوداعی تقریب میں دفتری سٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے پولیسنگ کے حوالے سے سرگودھا ریجن کو مثالی قرار دیا اور دہشت گردوں کے حملوں کا ناکام بنانے اور ان کو کیفرکردار تک پہنچانے میں میانوالی پولیس کی بہادری کو سراہا ۔ انہوں نے تعینات عملے کی کارکردگی اور جملہ امور میں مہارت کو سراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments