عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہیں: ذوالفقار بھٹی

عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے  پڑے ہیں: ذوالفقار بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ذوالفقار بھٹی نے کہا ہے کہ عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہیں۔

جبکہ حکمران نے اپنوں کو نوازنے کے لیے یہ ہر سطح پر کرپشن کی انتہا کر رہے ہیں اگر عوام اپنے حق کے لیے نہ اٹھی تو آنے والے دنوں میں پٹرول 500 روپے سے زائد فی لیٹر میں بھی نہیں ملے گا جبکہ آٹے کے نرخ بڑھا کر انہوں نے جس طرح قوم کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا ہے ان کے یہ کرتوت انشاء اﷲ بہت جلد بے نقاب ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...