پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ واپس لیا جائے :میاں حسان سعید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چیئرمین ا نجمن تاجر ان سرگودہا کینٹ ا نجینئر میاں حسان سعیدنے پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں مسلسل اضافے کو غیر حقیقی اور غیر سنجید ہ قرار د یتے ہو ئے ا س اضافے کی وا پسی کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ ہر حوا لہ سے صنعت وتجا رت اور عا م آ د می کیلئے مشکلا ت پید اکر ے گا پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مہنگا ئی کا آ نے وا لا طوفا ن کا ر و با ر ز ند گی کو بھی متاثر کر ے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments