سرگودھا پریس کلب میں 7اکتوبر کو مفت آئی کیمپ لگایا جائیگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا پریس کلب میں 7 اکتوبر بروز بدھ مفت آئی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔
جس میں معذور افراد کی رجسٹریشن کے علاوہ مختلف افراد کی آنکھوں میں موتیا کی تشخیص آپریشن مفت ٹرانسپورٹ اور ساتھ ادویات بھی مفت دی جائیں گی یہ کیمپ صبح نو بجے شروع ہوگا اور دوپہر دو بجے تک جاری رہے گا جو لوگ آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا ہیں وہ سرگودھا پریس کلب میں آکر مفت معائنہ کروا سکتے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments