محکمہ انہار کے سینئر اہلکار ایم صادق رانجھا ریٹائر، الوداعی تقریب

محکمہ انہار کے سینئر اہلکار ایم صادق  رانجھا ریٹائر، الوداعی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں محکمہ انہار کے سینئر اہلکار ایم صادق رانجھا کی ریٹائرمنٹ پر چیف انجینئر محکمہ انہار صداقت لطیف کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 جس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر سرگودھا اجمل بھروانہ، ایکسیٔن آپریشن حسن مرتجز، سپرنٹنڈنٹ زونل آفس اریگیشن افتخار الحسن شاہ اور دیگر افسران نے شرکت کی، اس موقع پر چیف انجینئر صداقت لطیف نے اپنے خطاب میں ایم صادق رانجھا کی محکمانہ خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی ریٹائرمنٹ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...