لاکھوں کا سامان ونقدی چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مٹیلہ کے حسن کے گھر سے پانچ لاکھ کے زیورات،نقدی وغیرہ ،محمد اختر کے گھر سے دس لاکھ سے زائد کا مال و زر،پیزاشاپ کے باہر سے سلطان محمود کا دو لاکھ روپے مالیت کا موٹرسائیکل چور اڑا لے گئے ۔
مٹیلہ کے حسن کے گھر سے پانچ لاکھ کے زیورات،نقدی وغیرہ ،محمد اختر کے گھر سے دس لاکھ سے زائد کا مال و زر،پیزاشاپ کے باہر سے سلطان محمود کا دو لاکھ روپے مالیت کا موٹرسائیکل چور اڑا لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments