قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

 قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

بھلوال (نمائندہ دنیا)اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتاراشتہاری مجرمان اور عادی مجرمان کے خلاف جاری مہم میں بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی۔

 ایس ایچ او بھلوال سٹی حسنات احمد نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ثاقب کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ کلاشنکوف بھی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جس کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...