سابقہ رنجش ،شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد
سابقہ رنجش ،شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد ملز موں نے عمیر کو قابو کرلیا ،سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمیر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا اور حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments