اسلحہ لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

اسلحہ لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مٹھہ ٹوانہ پولیس نے دوران گشت اسلحہ لے کر گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بندوق بارہ بور اور ایک کارتوس بر آمد لر لیا ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

مٹھہ ٹوانہ پولیس نے دوران گشت اسلحہ لے کر گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بندوق بارہ بور اور ایک کارتوس بر آمد لر لیا ، ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...