اعلی عد لیہ عمران خا ن کے خط کا نو ٹس لیں ،اسامہ غیاث میلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے اسامہ غیاث میلہ نے کہا ہے کہ اعلی عد لیہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خط کا نو ٹس لیں اور۔۔۔
ا ن کی زندگی صحت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے مو ثر عدالتی اقدامات کیے جا ئیں سا بق و ز یر اعظم کی اپنے بنیادی حقوق کے لیے اعلی عد لیہ سے فر یا د نظا م ا نصاف پر سوا لیہ نشا ن ہے عمران خا ن آ ج ملک قو م اور جمہور یت کے لیے قید و بند کی صعو بتیں بردا شت کر ر ہے ہیں ا گر و ہ ڈیل کے متلا شی ہو تے تو بہت پہلے با ہر آ جا تے ا س حقیقت سے انحراف نہیں کیا جا سکتا کہ عمران خا ن آ ج خیبر سے کر اچی تک سب سے ز یا د ہ مقبو ل اور عوا می لیڈر ہیں قوم انہیں اقتدار میں لا نے کیلئے پر عز م ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments